hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16122

.

ابن أبي شيبة

16122
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۲۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ جُمَیْعٍ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعَائِشَۃَ کَانَا إذَا قَدِمَا مَکَّۃَ لَمْ یَنْزِلاَ الْمَنْزِلَ الَّذِی ہَاجَرَا مِنْہُ۔
(١٦١٢٣) حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عائشہ جب مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو جس جگہ سے ہجرت کی تھی وہاں پر نہ اترتے تھے۔