hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16133

.

ابن أبي شيبة

16133
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۳۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ مَہْدِیٍّ ، قَالَ : حدَّثَنِی شُعَیْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ ، قَالَ : سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یَقُولُ : إنَّمَا جَعَلَ اللَّہُ ہَذِہِ الْمَنَاسِکَ لِیُکَفِّرَ بِہَا خَطَایَا بَنِی آدَمَ۔
(١٦١٣٤) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مناسک حج کو بندوں پر اس لیے فرض فرمایا تاکہ انسانوں کے گناہوں کو معاف کرے (گناہوں کا کفارہ ہوجائے) ۔