hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16134

.

ابن أبي شيبة

16134
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۳۵) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: قُلْتُ لَہُ: کَیْفَ یَدْفَعُ الْمَاشِی؟ قَالَ: کَیْف تَیَسَّرَ۔
(١٦١٣٥) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے دریافت کیا کہ پیدل چلنے والا کیسی (چال) چلے گا ؟ آپ نے فرمایا جیسے اس کو آسانی ہو۔