hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16142

.

ابن أبي شيبة

16142
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۴۳) حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَدَنِیِّ ، قَالَ : رَأَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ یَرْمُلُ بَیْنَ الرُّکْنِ الْیَمَانِیِّ وَالْحَجَرِ وَہُوَ مُضْطَبِعٌ۔
(١٦١٤٣) حضرت محمد بن عبد الرحمن العدنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنی چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔