hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16143

.

ابن أبي شيبة

16143
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۴۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ ابْنِ یَعْلَی ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ مُضْطَبِعًا۔ (ابوداؤد ۱۸۷۸۔ احمد ۴/۲۲۳)
(١٦١٤٤) حضرت ابن یعلی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، اس حال میں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔