hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16146

.

ابن أبي شيبة

16146
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۴۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَیْرٍ ، عَنْ أَبِی مجلز فِی قَوْلہ : (حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا) قَالَ : مَا کَانَ یَعِیشُ فِی الْبَرِّ والبحر فَلاَ تَصِدْہُ ، وَمَا کَانَ یَعِیشُ فِی الْبَحْرِ فَذَاکَ۔
(١٦١٤٧) حضرت ابو مجلز اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جو جانور سمندر اور خشکی میں زندہ رہتے ہیں ان کو شکار نہیں کیا جائے گا اور جو جانور سمندر میں رہتے ہیں وہ بھی اسی طرح ہیں۔