hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16147

.

ابن أبي شيبة

16147
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۴۸) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ، عَنْ سَعِیدٍ التَّمَّارِ، قَالَ: رَأَیْتُ ابْنَ الْحَنَفِیَّۃِ جَالِسًا عَلَی حشیۃ حَمْرَائَ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
(١٦١٤٨) حضرت سفیان التمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ کو حالت احرام میں سرخ گدّی پر بیٹھے ہوئے دیکھا۔