hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16148

.

ابن أبي شيبة

16148
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۴۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَجْلِسَ عَلَی الْفِرَاشِ الْمَصْبُوغِ بِالزَّعْفَرَانِ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
(١٦١٤٩) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ محرم اگر زعفران سے رنگے ہوئی گدی پر بیٹھے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔