hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16274

.

ابن أبي شيبة

16274
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۲۷۵) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : سَأَلْتُہ ، فَقُلْتُ : أَکَانُوا یَشْتَرِطُونَ عِنْدَ عُقْدَۃِ النِّکَاحِ : {إمْسَاکٌ بِمَعْرُوفٍ ، أَوْ تَسْرِیحٌ بِإِحْسَانٍ} ؟ قَالَ ، فَقَالَ : ذَلِکَ لَہُمْ ، وَإِنْ لَمْ یَشْتَرِطُوا مَا کَانَ أَصْحَابُنَا یَشْتَرِطُونَ۔
(١٦٢٧٥) حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا اسلاف نکاح کرتے وقت امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا) یا تسریح باحسان (بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) کی شرط لگایا کرتے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ یہ شرط تو نہ لگاتے تھے بلکہ شرط لگائے بغیر اس بات کا لحاظ ہوتا تھا۔