hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16275

.

ابن أبي شيبة

16275
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۲۷۶) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ جُوَیْبر ، عَنِ الضَّحَّاکِ {وَأَخَذْنَ مِنْکُمْ مِیثَاقًا غَلِیظًا} قَالَ : {إمْسَاکٌ بِمَعْرُوفٍ، أَوْ تَسْرِیحٌ بِإِحْسَانٍ}۔
(١٦٢٧٦) حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَأَخَذْنَ مِنْکُمْ مِیثَاقًا غَلِیظًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا) یا تسریح باحسان (بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) ہے۔