hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17142

.

ابن أبي شيبة

17142
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۴۳) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ وَرْقَائَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ : (وَلَکِنْ لاَ تُوَاعِدُوہُنَّ سِرًّا) قَوْلُ الرَّجُلِ لِلْمَرْأَۃِ : لاَ تَفُوتِینِی بِنَفْسِکِ فَإِنِّی نَاکِحُکِ ، ہَذَا لاَ یَحِلُّ۔
(١٧١٤٣) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد آدمی کا عورت سے یہ کہنا ہے کہ مجھے خود سے محروم نہ کرنا، میں تم سے نکاح کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کہنا حلال نہیں ہے۔