hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17143

.

ابن أبي شيبة

17143
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۴۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَیْرٍ ، عَنْ أَبِی مَخْلَدٍ ، وَالْحَسَنِ : {وَلَکِنْ لاَ تُوَاعِدُوہُنَّ سِرًّا} قَالاَ : الزِّنَا۔
(١٧١٤٤) حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔