hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17145

.

ابن أبي شيبة

17145
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۴۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَیْرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ سَمِعْتُہُ یَقول {وَلَکِنْ لاَ تُوَاعِدُوہُنَّ سِرًّا} قَالَ: الزِّنَا۔
(١٧١٤٦) حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔