hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17146

.

ابن أبي شيبة

17146
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۴۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ السُّدِّی ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : الزِّنَا۔
(١٧١٤٧) حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زنا ہے۔