hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17159

.

ابن أبي شيبة

17159
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۶۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عن إبْرَاہِیمَ قَالَ : قَالَ عَلِیٌّ ، فِی قولہ تعالی: {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ : ذَوَاتُ الأَزْوَاجِ مِنَ الْمُشْرِکِینَ۔
(١٧١٦٠) حضرت علی (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان عورتوں سے مراد وہ مشرک عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔