hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17177

.

ابن أبي شيبة

17177
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۷۸) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ فِی قَوْلِہِ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ} قَالَ : الزِّنَا ، وَقَالَ مُجَاہِدٌ : ہُوَ الزِّنَا ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : ہُوَ الزِّنَا إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ یَنْزِعُ الرَّجُلُ وَلِیدَتہ امْرَأَۃَ عَبْدِہِ فَیَطَؤُہَا إِنْ شَائَ ، وَقَالَ غَیْرُہُ : سَبَایَا الْعَدُوِّ۔
(١٧١٧٨) حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایسی عورتوں سے جماع زنا ہے۔ حضرت مجاہد بھی اسے زنا قرار دیتے ہیں۔ حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ مملوکہ عورتوں کے علاوہ کسی سے جماع کرنا زنا ہے۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دشمن کی قیدی عورتیں ہیں۔