hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17179

.

ابن أبي شيبة

17179
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۸۰) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ، عَنْ وَرْقَائَ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ: {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} نہی، عَنِ الزِّنَا۔
(١٧١٨٠) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں ہیں کہ اس میں زنا سے منع کیا گیا ہے۔