hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17181

.

ابن أبي شيبة

17181
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۸۲) حَدَّثَنَا جَرِیرٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِی رَزِینٍ فِی قَوْلِہِ : {لاَ یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} قَالَ : لاَ یَحِلُّ لَکَ مِنَ الْمُشْرِکَاتِ إلاَّ مَا سَبَیْتَ ، أَوْ مَا مَلَکَتْ یَمِینُکَ۔
(١٧١٨٢) حضرت ابو رزین قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ تمہارے لیے صرف وہ مشرکہ عورتیں حلال ہیں جو قیدی بنائی گئی ہوں یا تم ان کے مالک بن جاؤ۔