hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17182

.

ابن أبي شيبة

17182
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۸۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : مِنْ مُسْلِمَۃٍ وَلاَ نَصْرَانِیَّۃٍ وَلاَ کَافِرَۃٍ۔
(١٧١٨٣) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مسلمان عورتیں مراد ہیں نہ کہ عیسائی اور کافر عورتیں۔