hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17194

.

ابن أبي شيبة

17194
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۹۵) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ الْمُہَاجِرِ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ سَمِعْتُہُ یَقُولُ: کُنَّ بَغَایَا فِی الْجَاہِلِیَّۃِ۔
(١٧١٩٥) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو زمانہ جاہلیت میں فاحشہ تھیں۔