hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17195

.

ابن أبي شيبة

17195
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۹۶) حَدَّثَنَا عَبْدَۃَ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ قَالَ : سَأَلْتُ عُرْوَۃَ ، عَنْ قَوْلِہِ : {الزَّانِی لاَ یَنْکِحُ إلاَّ زَانِیَۃً أَوْ مُشْرِکَۃً} قَالَ : کُنَّ نِسَائً بَغَایَا فِی الْجَاہِلِیَّۃِ لَہُنَّ رَایَاتٌ یُعْرَفْنَ بِہَا۔
(١٧١٩٦) حضرت عروہ قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو زمانہ جاہلیت میں فاحشہ تھیں۔ ان کے مخصوص جھنڈے ہوتے تھے جن سے یہ پہچانی جاتی تھیں۔