hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17196

.

ابن أبي شيبة

17196
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشعبی قَالَ : نِسَائٌ کُنَّ یَکْرِینَ أَنْفُسَہُنَّ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ۔
(١٧١٩٧) حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت کی وہ عورتیں ہیں جو جسم فروشی کرتی تھیں۔