hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17205

.

ابن أبي شيبة

17205
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۶) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ وَرْقَائَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ فِی قَوْلِہِ : (الزَّانِی لاَ یَنْکِحُ إلاَّ زَانِیَۃً) بَغَایَا مُتَعَالِنَاتٌ کُنَّ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ فَقِیلَ لَہُنَّ : ہَذَا حَرَامٌ فَأَرَادُوا نِکَاحَہُنَّ فَحَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِمْ نِکَاحَہُنَّ۔
(١٧٢٠٦) حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت میں جسم فروشی کا پیشہ کرنے والی عورتیں ہیں۔ ان عورتوں کو بتایا گیا کہ یہ حرام ہے تو انھوں نے نکاح کا ارادہ کیا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے ان سے نکاح کو حرام قرار دیا۔