hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17206

.

ابن أبي شيبة

17206
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۷) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : أَحَلُّ النِّسَائِ للزَّانِی الزَّانِیَۃُ قَالَ : وَسَأَلْتُ الْحَسَنَ ، فَقَالَ : إنا لاَ نُفتِی فِی الْمَسْتُورِ وَلَکِنِ الْمَحْدُودُ لاَ یَتَزَوَّجُ إلاَّ مَحْدُودَۃً۔
(١٧٢٠٧) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ زنا کار مرد کے لیے سب سے بہتر زانیہ ہی ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ ہم چھپے ہوئے کے بارے میں فتویٰ نہیں دیتے۔ البتہ حد کا شکار شخص صرف اسی عورت سے شادی کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی ہو۔