hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17310

.

ابن أبي شيبة

17310
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۳۱۱) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : کَتَبْتُ إلَی إبْرَاہِیمَ أَسْأَلُہُ ، عَنِ الرَّضَاعِ فَکَتَبَ إلَیَّ أَنَّ عَلِیًّا ، وَعَبْدَ اللہِ کَانَا یَقُولاَنِ : قَلِیلُہُ وَکَثِیرُہُ حَرَامٌ۔
(١٧٣١١) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو خط لکھا کہ وہ مجھے حرمت رضاعت کو ثابت کرنے والے دودھ کے متعلق بتادیں۔ تو انھوں نے میری طرف خط لکھا کہ حضرت علی اور حضرت عبداللہ (رض) فرمایا کرتے تھے کہ رضاعت تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔