hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17694

.

ابن أبي شيبة

17694
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۹۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ : قَوْلُہُ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} قَالَ : إِحْصَانُ الیَہُوْدِیَۃِ وَالنَّصْرَانِیَۃِ أَنْ تَغْتَسِلَ مِنَ الجَنَابَۃِ وأَنْ تُحْصِنَ فَرْجَہَا۔
(١٧٦٩٥) حضرت عامر (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی عورت کی پاکدامنی یہ ہے کہ وہ جنابت کا غسل کرے اور اپنی شرمگاہ کو پاک رکھے۔