hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17695

.

ابن أبي شيبة

17695
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۹۶) حَدَّثَنَا إدْرِیسُ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ قولہ : {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِینَ أُوتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} قَالَ: العَفَائِفُ۔
(١٧٦٩٦) حضرت مجاہد (رض) قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد پاکدامن عورتیں ہیں۔