hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17696

.

ابن أبي شيبة

17696
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۹۷) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیْسُ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ: {عَلِمَ اللّہُ أَنَّکُمْ سَتَذْکُرُونَہُنَّ} قَالَ: ذِکْرُہُ إِیَّاہَا فِی نَفْسِہِ۔
(١٧٦٩٧) حضرت مجاہد (رض) قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔