hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17708

.

ابن أبي شيبة

17708
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۷۰۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاہِیمَ فِی الْمَرِیضِ ہُوَ یَتَزَوَّجُ؟ قَالَ: ہُوَ جَائِزٌ مِنْ غَیْرِ الثَّلاَثِ۔
(١٧٧٠٩) حضرت ابراہیم (رض) سے سوال کیا گیا کہ کیا مریض کے لیے شادی کرنا جائز ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ثلث کے علاوہ میں جائز ہے۔