hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17709

.

ابن أبي شيبة

17709
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۷۱۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ قَالَ : أَرَادَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ أُمِّ الْحَکَمِ أَنْ یَشْتَرِیَ ثُمُنَہُ مِنْ بِنْتِ جَرِیرٍ وَہُوَ مَرِیضٌ فَأَبَتْ فَتَزَوَّجَ عَلَیْہَا ثَلاَثًا وَہُوَ مَرِیضٌ فَجَازَ۔
(١٧٧١٠) حضرت حکم (رض) فرماتے ہیں کہ عبد الرحمن ابن ام الحکم (رض) نے حالت مرض الموت میں جریر کی بیٹی سے ایک ثمن مال کے بدلے نکاح کا ارادہ کیا تو انھوں نے انکار کیا اور جب حالت مرض میں ایک تہائی مال پر مہر کا ارادہ کیا تو اس نکاح کو درست قرار دیا گیا۔