hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17924

.

ابن أبي شيبة

17924
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۲۵) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ الْمَکِّیِّ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : إذَا تَزَوَّجَ الرجل أَمَۃً وَقَعَ عَلَیْہَا وَلَمْ یَسْتَبْرِئْہَا۔
(١٧٩٢٥) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔