hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17925

.

ابن أبي شيبة

17925
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۲۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ إِذَا تَزَوَّجَہَا لَمْ یَسْتَبْرِئْہَا۔
(١٧٩٢٦) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔