hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17926

.

ابن أبي شيبة

17926
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۲۷) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إذَا تَزَوَّجَ الأَمَۃَ تَزَوُّجًا لَمْ یَسْتَبْرِئْہَا۔
(١٧٩٢٧) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے۔