hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17991

.

ابن أبي شيبة

17991
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۹۲) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَیْمٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : عَلَیْکُمْ بِالْجَوَارِی الشَّوَابِّ فَانْکِحُوہُنَّ فَإِنَّہُنَّ أَطْیَبُ أَفْوَاہًا وَأَعَزُّ أَخْلاَقًا أفیح أَرْحَامًا۔ (سعید بن منصور ۵۱۴۔ عبدالرزاق ۱۹۳۴۲)
(١٧٩٩٢) حضرت مکحول (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ نوجوان لڑکیوں سے نکاح کرنے کو ترجیح دو کیونکہ وہ زیادہ شیریں گفتگو والی ہوتی ہیں، اچھے اخلاق والی ہوتی ہیں اور زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں۔