hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17992

.

ابن أبي شيبة

17992
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۹۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : سَأَلَنِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : بِکْرًا تَزَوَّجْت أَمْ ثَیِّبًا ؟ قَالَ : قُلْتُ : لاَ بَلْ ثَیِّبًا قَالَ : فَہَلاَّ جَارِیَۃً تُلاَعِبُہَا وَتُلاَعِبُک۔ (ابوداؤد ۲۰۴۱۔ بیہقی ۳۵۱)
(١٧٩٩٣) حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں میری شادی کے بعد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے سوال کیا کہ تم نے باکرہ سے شادی کی یا ثیبہ سے ؟ میں نے کہا ثیبہ سے، آپ نے فرمایا کہ باکرہ سے کیوں نہیں کی وہ تمہارے ساتھ دل لگی کرتی اور تم اس کے ساتھ۔