hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17998

.

ابن أبي شيبة

17998
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۹۹) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی مِسْعَر ، قَالَ : حَدَّثَنِی عُمَرُ بْنُ قَیْسٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی قُرَّۃَ الْکِنْدِیِّ قَالَ : عَرَضَ أَبِی عَلَی سَلْمَانَ أُخْتًا لہ فَأَبَی وَتَزَوَّجَ مَوْلاَۃً لَہُ یُقَالُ لَہَا بُقَیْرَۃُ۔
(١٧٩٩٩) حضرت عمرو بن ابی قرہ کندی (رض) فرماتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت سلمان (رض) سے فرمائش کی کہ وہ ان کی بہن سے شادی کرلیں، انھوں نے انکار کردیا اور ان کی بقیرہ نامی ایک مولاہ سے شادی کرلی۔