hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17999

.

ابن أبي شيبة

17999
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۰۰) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی الْکِنْدِیِّ ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ : لاَ نَؤُمُّہُمْ وَلاَ نَنْکِحُ نِسَائَہُمْ۔
(١٨٠٠٠) حضرت سلمان (رض) فرماتے ہیں کہ ہم ان کی امامت بھی نہیں کریں گے اور ان کی عورتوں سے شادی بھی نہیں کریں گے۔