hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18006

.

ابن أبي شيبة

18006
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۰۷) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَۃَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ : اسْتَعِینُوا عَلَی النِّسَائِ بِالْعُرْیِ إنَّ إحْدَاہُنَّ إذَا کَثُرَتْ ثِیَابُہَا وَحَسُنَتْ زِینَتُہَا أَعْجَبَہَا الْخُرُوجُ۔
(١٨٠٠٧) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ عورت کو سادہ رکھ کے ان کی مدد کرو ، کیونکہ جب ان کے کپڑے زیادہ ہوتے ہیں اور زینت عمدہ ہوتی ہے تو انھیں باہر نکلنا پسند ہوتا ہے۔