hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18005

.

ابن أبي شيبة

18005
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۰۶) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : احْبِسُوا النِّسَائَ فِی الْبُیُوتِ فَإِنَّ النِّسَائَ عَوْرَۃٌ وَإِنَّ الْمَرْأَۃَ إذَا خَرَجَتْ مِنْ بَیْتِہَا اسْتَشْرَفَہَا الشَّیْطَانُ وَقَالَ : لَہَا : إنَّک لاَ تَمُرِّینَ بِأَحَدٍ إلاَّ أُعْجِبَ بِک۔ (ترمذی ۱۱۷۳۔ ابن حبان ۵۵۹۸)
(١٨٠٠٦) حضرت عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ عورت کو گھر میں رکھو کیونکہ عورت چھپانے کی چیز ہے، جب عورت اپنے گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے تاڑتا ہے، اور اسے کہتا ہے کہ تو جس کے پاس سے بھی گذرتی ہے اسے متاثر کردیتی ہے۔