hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18321

.

ابن أبي شيبة

18321
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۲۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃُ ، عَنِ الأَعْمَشِِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ : إِذَا بَدَأَ بِالطَّلاَقِ وَقَعَ ، حَنِثَ ، أَوْ لَمْ یَحْنَثْ ، وَکَانَ یَقُولُ إِبْرَاہِیمُ : وَمَا یُدْرِی شُرَیْحًا۔
(١٨٣٢٢) حضرت شریح (رض) فرماتے ہیں کہ جب طلاق سے ابتداء کرے تو واقع ہوجائے گی حانث ہو یا نہ ہو اور حضرت ابراہیم (رض) فرماتے تھے کہ شریح نہیں جانتے۔