hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18322

.

ابن أبي شيبة

18322
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۲۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ سَعِیدٍ الزُّبَیْدِیِّ، قَالَ: أَتَیْتُ امْرَأَتِی طُرُوقًا، فَقَالَتْ لِی: مَا جِئْتَ بِہَذِہِ السَّاعَۃِ إِلاَّ وَلَک امْرَأَۃٌ غَیْرِی ، فَقُلْتُ: کُلُّ امْرَأَۃٍ لِی فَہِیَ طَالِقٌ ثَلاَثًا غَیْرَک ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاہِیمَ ؟ فَقَالَ: لَیْسَ بِشَیْئٍ۔
(١٨٣٢٣) حضرت سعید زبیدی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کو اپنی بیوی کے پاس بہت دیر سے آیا تو وہ مجھے کہنے لگی تم میرے پاس اس وقت صرف اس لیے آئے ہو کہ تمہاری کوئی اور بیوی بھی ہے، میں نے کہا کہ اگر میری کوئی اور بیوی ہو تو اس کو طلاق ہے، میں نے اس بارے میں حضرت ابراہیم (رض) سے سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اس جملے میں کوئی حرج نہیں۔