hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1875

.

ابن أبي شيبة

1875
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۷۵) حَدَّثَنا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمی ، عَنْ أَبِی عَبْدِ اللہِ الْجَدَلِیِّ ، عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : جَعَلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِلْمُسَافِرِ یَمْسَحُ ثَلاَثًا ، وَلَوِ اسْتَزَدْنَاہُ لَزَادَنَا۔ (طیالسی ۱۲۱۸۔ طبرانی ۳۷۵۶)
(١٨٧٥) حضرت خزیمہ بن ثابت روایت کرتے ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسافر کے لیے مسح کی مدت کو تین دن قرار دیا۔ اگر ہم زیادہ کا مطالبہ کرتے تو آپ اس کو بڑھا دیتے۔