hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1883

.

ابن أبي شيبة

1883
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۸۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ حَمْزَۃَ بْنِ الْمُغِیرَۃِ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَضَی حَاجَتَہُ ، ثُمَّ جَائَ فَتَوَضَّأَ ، وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ ، وَمَسَحَ عَلَی خُفَّیْہِ۔ (مسلم ۳۱۸۔ عبدالرزاق ۷۴۹)
(١٨٨٣) حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رفعِ حاجت فرمائی پھر وضو کرتے ہوئے موزوں پر اور سر پر مسح فرمایا۔