hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19140

.

ابن أبي شيبة

19140
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۱) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ زِیَادٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ : سَأَلْتُ الشَّعْبِیَّ ، عَنِ امْرَأَۃٍ ذِمِّیَّۃٍ طُلِّقَتْ فَأَسْلَمَتْ فِی عِدَّتِہَا ، قَالَ : إذَا أَسْلَمَتْ فِی عِدَّتِہَا لَزِمَہَا مَا لَزِمَ الْمُسْلِمَاتِ۔
(١٩١٤١) حضرت زیاد بن عبدالرحمن (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی (رض) سے سوال کیا کہ اگر ذمیہ عورت کو طلاق ہوجائے یا اس کا خاوند مرجائے اور وہ عدت میں مسلمان ہوجائے تو کتنی عدت گزارے گی ؟ انھوں نے فرمایا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد اس پر مسلمان عورتوں کے احکام لاگو ہوں گے۔