hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19141

.

ابن أبي شيبة

19141
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ أَبِی حُرَّۃَ قَالَ : سُئِلَ الْحَسَنُ ، عَنْ نَصْرَانِیَّۃٍ تحت نَصْرَانِیٍّ فَأَسْلَمَتْ یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : عَلَیْہَا عِدَّۃٌ قَالَ : نَعَمْ ، عَلَیْہَا عِدَّۃُ ثَلاَثِ حِیَضٍ ، أَوْ ثَلاَثَۃِ أَشْہُرٍ۔
(١٩١٤٢) حضرت ابو حرہ (رض) کہتے ہیں کہ حضرت حسن (رض) سوال کیا گیا کہ اگر کوئی نصرانی عورت جو کہ ایک نصرانی کے نکاح میں تھی۔ اگر اسلام قبول کرتی ہے تو کیا ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی ؟ انھوں نے فرمایا کہ ہاں اس پر عدت لازم ہوگی، تین حیض یاتین مہینے۔