hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19144

.

ابن أبي شيبة

19144
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، وَالْحَسَنِ فِیمَنْ تَزَوَّجَ الْیَہُودِیَّۃَ ، أَوِ النَّصْرَانِیَّۃَ عَلَی الْمُسْلِمَۃِ قَالَ : یَقْسِمُ بَیْنَہُمَا سَوَائً وَطَلاَقُہَا طَلاَقُ حُرَّۃٍ وَعِدَّتُہَا کَذَلِکَ۔
(١٩١٤٥) حضرت سعید بن مسیب (رض) اور حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے کسی یہودی یاعیسائی عورت سے شادی کی تو ان کے درمیان برابری سے کام لے۔ ان کی طلاق اور عدت بھی آزاد مسلمان عورت کی طرح ہوگی۔