hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19143

.

ابن أبي شيبة

19143
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۴) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : طَلاَقُ الْیَہُودِیَّۃِ وَالنَّصْرَانِیَّۃ طَلاَقُ الْمُسْلِمَۃِ وَعِدَّتُہُمَا عِدَّۃُ الْحُرَّۃِ الْمُسْلِمَۃِ۔
(١٩١٤٤) حضرت حسن (رض) فرمایا کرتے تھے کہ عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی آزاد مسلمان عورت کی طرح ہے۔