hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19698

.

ابن أبي شيبة

19698
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۶۹۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُبَارَکٍ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أفضل الشہداء الَّذِینَ یُلْقَوْنَ فِی الصَّفِّ فَلاَ یَلْفِتُونَ وُجُوہَہُمْ حَتَّی یُقْتَلُوا ، أُولَئِکَ یَتَلَبَّطُونَ فِی الْغُرَفِ الْعُلَی مِنَ الْجَنَّۃِ ، یَضْحَکُ إلَیْہِمْ رَبُّک ، إنَّ رَبَّک إذَا ضَحِکَ إلَی قَوْمٍ فَلاَ حِسَابَ عَلَیْہِمْ۔ (طبرانی ۴۱۴۳۔ حارث ۶۳۳)
(١٩٦٩٩) حضرت یحییٰ بن ابی کثیر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ افضل شہداء وہ ہیں جو کسی صف میں دشمن کے خلاف برسر پیکار ہوتے ہیں۔ وہ اپنے چہرے نہیں پھیرتے اور شہید ہوجاتے ہیں۔ یہ لوگ جنت کے بالا خانوں میں عیش کریں گے۔ ان کا رب انھیں دیکھ کر مسکرائے گا۔ تمہارا رب جس قوم کو دیکھ کر مسکراتا ہے اس سے حساب نہیں لیتا۔