hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19835

.

ابن أبي شيبة

19835
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۸۳۶) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ کَثِیرٍ حَدَّثَنِی ابْنُ شِہَابٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ، قَالَ قِیلَ : یَا رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَیُّ الْمُؤْمِنِینَ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : مُؤْمِنٌ مُجَاہِدٌ فِی سَبِیلِ اللہِ بِنَفْسِہِ وَمَالِہِ ، وَمُؤْمِنٌ اعْتَزَلَ فِی شِعْبٍ مِنَ الْجِبَالِ ، أَوَ قَالَ شِعْبَۃٍ : کَفَی النَّاسَ شَرَّہُ۔ (بخاری ۲۷۸۶۔ مسلم ۱۲۲)
(١٩٨٣٦) حضرت ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی نے سوال کیا یا رسول اللہ 5! سب سے افضل مومن کون سا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : وہ مومن جو اپنے مال اور اپنی جان کے ساتھ اللہ کے راستے میں جہاد کررہا ہو، اور وہ مومن جو لوگوں سے کنارہ کش ہو کے پہاڑ کی ایک گھاٹی میں جا کر بیٹھ گیا ہو۔