hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19916

.

ابن أبي شيبة

19916
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۹۱۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا أَرْسَلْت کَلْبَک الْمُکَلَّبَ فَأَکَلَ مِنْہُ ، وَلَمْ تُدْرِکْ ذَکَاتَہُ فَلاَ تَأْکُلْ مِنْہُ ، وَإِنْ لَمْ یَأْکُلْ مِنْہُ فَوَجَدْتہ قَدْ مَاتَ فَکُلْ۔
(١٩٩١٧) حضرت مکحول (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کھالے اور تمہیں اس کو ذبح کرنے کا موقع نہ ملے تو اس میں سے مت کھاؤ اور اگر وہ اس میں سے نہ کھائے لیکن تم اس شکار کو مردہ حالت میں پاؤ تو بھی ؁ٖ اس کو کھالو۔